Ragi Idli Recipe: ہارمونل توازن اور ہڈیوں کے لیے مفید ہے راگی اڈلی، اداکارہ سمیرا ریڈی نے شیئر کیا بنانے کا طریقہ
مشہور اداکارہ سمیرا ریڈی اپنی صحت کے حوالے سے کافی متحرک رہتی ہیں۔ وہ ہمیشہ صحت بخش غذا کھانے اور روزانہ ورزش کرنے پر زور دیتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی وہ اپنے مداحوں کے لیے اکثر صحت مند ریسپیز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔





