Yogi Minister Raghuraj Singh on Holi and Juma Namaz: ’حجاب پہنیں مسلم مرد، رنگ سے بچی رہے گی ٹوپی‘، یوگی حکومت کے وزیر رگھوراج سنگھ کا مسلمانوں سے متعلق متنازعہ بیان
ہولی سے متعلق یوپی میں سیاسی بیانوں کا دورجاری ہے۔ سنبھل کے سی اوانوج چودھری کے بیان سے شروع ہوئے اس سلسلے میں اب ایک نام اورجڑگیا ہے۔





