IRCTC Scam Case: آئی آر سی ٹی سی گھوٹالے میں لالو فیملی پرچلے گا کیس، کورٹ نے طے کئے الزامات، بہار انتخابات کے بیچ بڑا فیصلہ
عدالت نے تسلیم کیا کہ اس گھوٹالہ کی منصوبہ بندی لالو یادو کی جانکاری سے کی گئی تھی۔ عدالت نے کہا کہ اس کیس میں ملزمان بڑی سازش میں ملوث تھے۔ اس کیس کا فائدہ لالو خاندان کو ہوا۔ معاہدے کے بدلے رابڑی اور تیجسوی کو بہت کم قیمتوں پر زمین ملی۔





