Bharat Express DD Free Dish

R. Madhavan

مہاراشٹر حکومت نے اپنے سرکاری پرائمری اسکولوں میں مراٹھی اور انگریزی کے ساتھ ہندی کو تیسری زبان کے طور پر پڑھانے کا حکم دیا تھا۔ یہ قدم ملک کی تین زبانوں کی پالیسی کے تحت اٹھایا گیا، جس کا مقصد بچوں کو اسکول میں تین زبانیں پڑھانا ہے۔ لیکن اس معاملے کو سیاسی رنگ دیا گیا جب شیو سینا (یو بی ٹی) اور ایم این ایس نے اسے مراٹھی شناخت پر حملہ قرار دیا۔

ممبئی: بالی ووڈ کے توانائی سے بھرپور اداکار رنویر سنگھ اتوار کو 40 برس کے ہوگئے اور اس خاص موقع پر انہوں نے اپنے مداحوں کو زبردست تحفہ دیا ہے۔ رنویر کی انتہائی منتظر فلم ’دھُرندھر‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس ٹیزر کے ساتھ ہی فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے …

اکشے کو یہ بھی امید ہے کہ برطانوی حکومت ’کیسری چیپٹر 2‘ دیکھے گی۔ اداکار نے کہا کہ میں بس امید کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ برطانوی حکومت اس فلم کو دیکھے اور انہیں احساس ہو کہ کیا غلط ہوا ہے اور وہ اسے قبول کریں۔‘‘

اکشے کمار نے وزیر اعظم نریندر مودی کا ایک ویڈیو پوسٹ کیا  جس میں وزیراعظم نے جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے بعد برطانوی راج کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کے لیے سنکرن کی بہادری اور شجاعت کو یاد کیا۔

 ٹیزر میں جوڑے کو ہلکے پھلکے پل میں جوڑے کو ایک ساتھ  میں ایک ساتھ فلم دیکھتے دکھائی درہے ہیں ، جس میں فاطمہ ثنا شیخ  مذاق کر رہی ہیں کہ وہ کیسے آسانی سے ایک رومانٹک  کوم  کے ستارے بن سکتے ہیں۔ مجموعی طور پر ٹیزر کافی اچھا اور شاندار ہے۔

آر مادھون کے کریئر کی بات کریں تو وہ ’ممبئی میری جان‘، ’دل ول پیار پر‘، ’رنگ دے بسنتی‘، ’گرو‘، ’3 ایڈیٹس‘، ’تنو ویڈز منو‘، ’تنو ویڈز منو: ریٹرنز ‘ جیسی فلموں فلموں کا حصہ رہے ہیں۔

شیطان' بھی دنیا بھر میں بہت اچھا بزنس کر رہا ہے۔ فلم نے صرف تین دنوں میں 75 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ یہ ایک ایکشن تھرلر فلم ہے۔

اجے دیوگن اور آر مادھون کی فلم 'شیطان' کالے جادو اور واشکرن پر مبنی ایک خوش حال خاندان پر ہے جس پر شیطان قبضہ کر کے ان کی خوشگوار زندگی کو تباہ کر دیتا ہے۔ اس فلم کو شائقین کی جانب سے بہت اچھا رسپانس مل رہا ہے۔

اس ہارر تھرلر فلم کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچا دیا ہے۔ ٹریلر میں جتنا اجے دیوگن دمدار نظر آرہے ہیں۔ اس سے زیادہ مادھون ان پر غالب دکھائی دے رہے ہیں۔