Delhi Urdu Academy instills great enthusiasm among School Students: اسکولی بچوں میں دہلی اردواکادمی نے بھردیا زبردست جوش، ماہرتعلیم ڈاکٹرشبانہ نذیرنے کہی یہ بڑی بات
اسی سلسلے میں دہلی اردو اکادمی کی طرف کوئز مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں دہلی کے 19 اسکولوں کے طلبا وطالبات نے شرکت کی۔ اس میں جامعہ مڈل اسکول اور نیوہرائزن پبلک اسکول کے طلبا نے اول پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ پانچ ٹیمیں دوسری پوزیشن پر رہیں اور دو ٹیمیں تیسری پوزیشن پر رہیں۔ اس طرح سے 9 ٹیمیں فاتح قرارپائیں۔





