East Asia summit Manila: کواڈ سربراہی اجلاس میں وزیراعظم مودی نے تعاون کے اگلے مرحلے کے لیے ٹھوس اہداف طے کرنے پر دیازور، کہا-’’منیلا اور کواڈ کے درمیان پرانا اور خصوصی رشتہ ہے‘‘
کواڈ کا قیام 2007 میں عمل میں آیا تھا، جبکہ 2017 میں اس کے درمیان بات چیت دوبارہ شروع ہوئی۔ وقت کے ساتھ اس گروپ کا دائرہ علاقائی سلامتی کے مذاکرات سے آگے بڑھ کر صحت، بنیادی ڈھانچے، معیشت اور نئی ٹیکنالوجی جیسے شعبوں تک پھیل گیا ہے۔





