Trump meets Quad Leaders: ٹرمپ کی آسیان سربراہی اجلاس کے موقع پر کواڈ رہنماؤں سے ملاقات، وزیراعظم مودی، تاکائیچی اور البانیز کے ساتھ گروپ فوٹو
یہ ملاقات چار ملکی کواڈ گروپ کے سربراہی اجلاس سے قبل ہوئی۔ گروپ فوٹو میں وزیر اعظم نریندر مودی، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ، آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز اور جاپان کی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی ایک ساتھ نظر آئے۔
Trump calls PM Modi very tough man: منیلا میں کواڈ سربراہی اجلاس سے قبل امریکی صدر نے کی وزیراعظم مودی اور جاپانی وزیراعظم کی تعریف، نایاب معدنیات، سپلائی چین اور مصنوعی ذہانت میں تعاون بڑھانے پر زور
ٹرمپ نے چار ملکی گروپ کے درمیان سپلائی چین کے شعبے میں پیش رفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ نایاب معدنیات کی پیداوار میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ان کے مطابق، امریکہ، ہندوستان اور جاپان اس شعبے میں اپنی پیداواری صلاحیت بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگلے 10 ماہ میں امریکہ اس شعبے میں عالمی سطح پر غالب سپلائرز کے برابر پہنچنے کی کوشش کرے گا اور ضروری معدنیات کی دستیابی بہتر ہو جائے گی۔





