Bharat Express DD Free Dish

Quad Group Photo

منیلا میں چاروں ممالک کے سربراہان کی گروپ فوٹو کے دوران پیش آیا دلچسپ واقعہ۔ وزیراعظم مودی نے زمین پر رکھا ہندوستانی پرچم کا چھوٹا سا نشان اٹھایا، جس پر ٹرمپ نے مسکراتے ہوئے کہا، ’’اسے سنبھال کر رکھیں۔‘‘