Drama “Pyre” Claims Audience Award : ہمالیائی ڈرامہ ’ پائر‘ نے لندن اور برمنگھم انڈین فلم فیسٹیولز میں شائقین کے زمرے کا ایوارڈ حاصل کیا
کاپری نے کہا کہ لندن انڈین فلم فیسٹیول اور برمنگھم انڈین فلم فیسٹیولز میں بہترین فلم ناظرین ایوارڈ حاصل کرنا ایک حیرت انگیز خبر ہے۔ یہ پچھلے آٹھ مہینوں میں 'پائر' کا تیسرا بہترین فلم ناظرین ایوارڈ اور صرف پانچ دنوں میں دوسرا ہے۔
Pyre film UK premiere: فلم ’’ پائر ‘‘ کا پریمیئر: قومی ایوارڈ یافتہ ہدایت کار ونود کاپڑی کی جذباتی فلم لندن میں پیش کی جائے گی
فلم پائر صرف ایک فلم نہیں بلکہ ایک جذباتی تجربہ ہے، جو ناظرین کو دیہی ہندوستان کی خاموش اذیت اور محبت سے روشناس کراتی ہے۔ یو کے پریمیئر کے ساتھ یہ فلم بین الاقوامی سطح پر ایک اہم شناخت قائم کرنے جارہی ہے۔




