Film “Pyre” Wins Big Again in Spain: فلم ’’پائر‘‘ کا بین الاقوامی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، اسپین میں تین مزید ایوارڈز اپنے نام کیے
فلم نے نومبر 2024 میں ٹالِن بلیک نائٹس فلم فیسٹیول میں ورلڈ پریمیئر کیا تھا، جہاں یہ آفیشل کمپیٹیشن میں شامل واحد بھارتی فلم تھی اور آڈینس چوائس ایوارڈ بھی جیتا تھا۔





