Sonam Bajwa shares her opinion on popularity: ’’میں نے ابھی سب کچھ حاصل نہیں کیا…‘‘ مقبولیت کے بارے میں سونم باجوا نے ظاہر کی اپنی رائے
اپنے کیریئر کے بارے میں سونم کا کہنا ہے کہ انہیں جو کچھ بھی ملا ہے، وہ ان کی محنت کے ساتھ ساتھ ایشور کی کرپا کا نتیجہ ہے۔ اداکارہ کہتی ہیں کہ وہ ہر قدم پر شکرگزار رہتی ہیں اور اپنے فن کو مزید بہتر بنانے کی کوشش جاری رکھتی ہیں۔
Hina Khan diagnosed breast cancer: بریسٹ کینسر سے لڑ رہی ہیں حنا خان، انسٹا پوسٹ میں کہا- میں اسٹرانگ ہوں اور ڈٹی ہوئی ہوں
حنا نے فلموں میں ڈیبیو کیا۔ ان کی پہلی فلم ’ہیکڈ‘ 2020 میں ریلیز ہوئی تھی جسے ناظرین نے بے حد پسند کیا تھا۔ اس کے علاوہ وہ ’وش لسٹ‘، ’انلاک‘ اور ’کنٹری آف بلائنڈ‘ میں بھی نظر آ چکی ہیں۔
Nirmal Rishi has had a great Journey in the Punjabi Film Industry: پنجابی فلم انڈسٹری میں نرمل رشی کا شاندار رہا ہے سفر، 80 کی عمر میں بھی نوجوان فنکاروں کو دے رہی ہیں ٹکر
نرمل رشی نے کئی طرح کے کرداروں میں شاندار مظاہرہ کیا ہے، جن میں سے ہرایک کو اپنے مخصوص انداز سے نشان زد ہے۔





