Bharat Express DD Free Dish

Punjab Haryana High Court

اس موقع پر HBCH&RC کے ڈائریکٹر ڈاکٹر آشیش گلیا نے اپنا تجربہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 18 سال کی عمر سے باقاعدگی سے خون عطیہ کرتے آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک صحت مند شخص کے لیے خون عطیہ کرنا مکمل طور پر محفوظ اور سائنسی عمل ہے۔ یہ سماجی خدمت کے ساتھ کسی بے گناہ کی زندگی بچانے کا سب سے آسان اور مؤثر طریقہ بھی ہے۔

سندیپ پاٹھک نے اپنے اوپردرج ایف آئی آرکی تفصیل مانگی ہے کہ یہ بتایا جائے کہ ان کے خلاف کیا ایف آئی آر درج ہوئی ہے اورکہاں ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت نے اس کے لئے وقت مانگا ہے۔

ہائی کورٹ نے ہریانہ حکومت کی اس پالیسی کو مسترد کر دیا تھا جس میں اسی ریاست کے ہریانہ اسٹاف سلیکشن کمیشن کے گروپ سی اور ڈی کے امیدواروں کو سماجی و اقتصادی بنیادوں پر 5 اضافی نمبر دیے جاتے ہیں۔