Punjab Free Coaching Scheme: پنجاب حکومت کا نوجوانوں کو تحفہ، UPSC اور پی سی ایس کی تیاری ہوگی مفت
وزیراعلیٰ بھگونت مان کی قیادت والی پنجاب حکومت نے یوپی ایس سی اورپی سی ایس امتحان کے لئے 1000 منتخب کئے گئے کالج طلبا کومفت آن لائن کوچنگ دینے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب تعلیمی انقلاب پہل کے تحت شروع کی جا رہی ہے۔





