Punjab Congress Gets a New President: پنجاب کانگریس میں بڑی تبدیلی، پرگٹ سنگھ کو ملی کمان، راجہ وڈنگ کے استعفے کے چند گھنٹوں بعد نیا صدر مقرر
راجہ وڈنگ کے استعفے کے چند گھنٹے بعد کانگریس نے پرگٹ سنگھ کو پنجاب پردیش کانگریس کمیٹی کا صدر مقرر کیا، سابق ہاکی کپتان اور اولمپین پرگٹ سنگھ کی تقرری فوری طور پر نافذ ہوگی، کانگریس کی جانب سے جاری بیان میں راجہ وڈنگ کے دور صدارت کے لیے ان کا شکریہ بھی ادا کیا گیا۔ راجہ وڈنگ 2022 سے پنجاب پردیش کانگریس کمیٹی کی قیادت کر رہے تھے۔
Punjab Election 2027: دو نئی سیاسی پارٹیاں میدان میں اترنے کو تیار، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے لیے چیلنج
نوجوت کورسدھو نے کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ انہیں اور ان کے شوہر نوجوت سنگھ سدھو کو روپے کے عوض وزیر اعلی بنانے کے وعدے کیے گئے تھے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ 2022 کے اسمبلی انتخابات کے بعد نوجوت سنگھ سدھو بھی کانگریس میں شامل نہیں ہیں۔





