Amritsar Hooch Tragedy: امرتسر میں زہریلی شراب پینے سے اموات کے کیس میں پنجاب پولیس نے کی فوری کارروائی، ڈی ایس پی-ایس ایچ او معطل، 9 ملزمان گرفتار
پولیس نے جعلی شراب سے ہونے والی المناک اموات کے بعد فوری کارروائی کی ہے اور نو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔





