Urdu Conclave 2026

Puneri Paltan

ٹورنامنٹ میں کل 11 ممالک نے حصہ لیا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں خواتین کبڈی تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ بھارت نے گروپ اے میں چار میچوں میں کامیابی حاصل کر کے آٹھ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ کیا، جبکہ میزبان بنگلہ دیش چھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ اسی گروپ میں تھائی لینڈ، یوگانڈا اور جرمنی کی ٹیمیں بھی شامل تھیں۔