Cabinet approves Rs 3626 cr extension of Pune Metro Line 2: پونے میٹرو لائن 2 کی ہوگی توسیع، کابینہ نے 3,626 کروڑ روپے کی دی منظوری
طویل مدتی نقل و حرکت کی منصوبہ بندی کے تحت، ممبئی اور بنگلورو جیسے شہروں سے انٹرسٹی بس خدمات کو چاندنی چوک پر مربوط کیا جائے گا، جبکہ اہلیا نگر اور چھترپتی سمبھاجی نگر کی بسیں واگھولی سے مربوط ہوں گی، جس سے مسافر پونے کے میٹرو سسٹم تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکیں گے۔





