Bharat Express

pune book festival

مشہورکہانی کار اور ڈرامہ نویس قاضی مشتاق احمد نے کہا کہ اردو زبان نے ہمیشہ دوسری زبانوں کے ساتھ تعاون کرکے اچھا منظرنامہ پیش کیا ہے، اس کام کو آگے بڑھانے میں قومی کونسل نے بڑا اچھا کام کیا ہے۔

بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے پروگرام میں 'انسان کی کردار سازی میں تعلیم کا کردار' کے عنوان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔