Bharat Express DD Free Dish

Public Service

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے نئے سرکاری ملازمین پر زور دیا ہے کہ وہ عوامی خدمت کو حساسیت، اعلیٰ اخلاقیات اور بہترین طرزِ عمل کے ساتھ انجام دیں اور خود کو ایک مستقل ’’کرم یوگی‘‘ کے طور پر دیکھیں۔ 19ویں روزگار میلے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سرکاری ملازمت کا …

سیاسی ماہرین کے مطابق، نریندر مودی کی طویل قیادت نے پالیسیوں کے تسلسل، ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اور عالمی سطح پر ہندوستان کی مضبوط پوزیشن کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ سنگِ میل اس بات کی بھی عکاسی کرتا ہے کہ عوامی اعتماد، مضبوط قیادت اور مستقل مزاجی کس طرح ایک لیڈر کو تاریخ میں نمایاں مقام دلا سکتی ہے۔

کرن رجیجو کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی 8931 دن کی قیادت ایک ایسے سفر کی نمائندگی کرتی ہے جو انتھک محنت، اصولی سیاست اور عوامی خدمت سے عبارت ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کے لیے بلکہ پورے ملک کے لیے باعث فخر قرار دی جا رہی ہے۔

سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق، یہ سنگ میل نہ صرف ایک عددی ریکارڈ ہے بلکہ یہ عوامی اعتماد، سیاسی استحکام اور مسلسل قیادت کی علامت بھی ہے۔ مودی کی طویل حکمرانی کو بھارت میں پالیسیوں کے تسلسل اور مضبوط مرکزی قیادت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

طویل عرصے تک حکومت کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دینے کا نیا ریکارڈ قائم کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک بھر سے مبارکبادیں موصول ہو رہی ہیں۔ اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت والے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے بھی انہیں نیک تمنائیں پیش کیں ہیں۔

یہ خصوصی تقریب عوام کے اعتماد، تعاون اور شراکت داری کے لیے اظہارِ تشکر کے طور پر منعقد کی جا رہی ہے۔ تقریب میں نئی تعلیمی، خواتین کی خودمختاری اور نوجوانوں کی ترقی سے متعلق متعدد منصوبوں کا آغاز کیا جائے گا۔ ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ گزشتہ چار سال کا سفر عوام کے اعتماد اور تعاون کی علامت ہے اور سروجنی نگر کو تعلیم یافتہ، بااختیار، محفوظ اور سرسبز علاقہ بنانے کا یہ عزم آئندہ بھی اسی طرح جاری رہے گا۔

وزیر اعظم کے اس پیغام سے واضح ہوتا ہے کہ مرکزی حکومت کی اہم اسکیم جل جیون مشن کو عملی شکل دینے میں سی آر پاٹل کا کردار خاصا اہم سمجھا جا رہا ہے۔ ان کی قیادت میں وزارت نہ صرف گھروں تک نل کے ذریعے صاف پانی پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے بلکہ پانی کے تحفظ اور ذخیرہ کے لیے مختلف مہمات بھی چلا رہی ہے۔

نامزدگی کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، بہار کے وزیراعلی نتیش کمار، نائب وزرائے اعلی سمراٹ چودھری اور وجے کمار سنہا موجود تھے۔ اس کے علاوہ این ڈی اے کی اتحادی جماعت آر ایل ایم کے سربراہ اپیندر کشواہا نے بھی شرکت کی۔

ڈاکٹر دنیش شرما نے یاد دلایا کہ کنبھ میلے کے دوران وزیراعظم نے والمیکی کارکنوں کے قدم دھو کر اس طبقے کے لیے اپنے احترام کا مظاہرہ کیا۔ ایک زمانے میں نظرانداز ہونے والا یہ طبقہ آج موجودہ قیادت کے تحت وہ عزت حاصل کر رہا ہے جس کا وہ مستحق تھا۔

تجارت اور صنعت، بنیادی ڈھانچہ کی ترقی، تجدیدی توانائی، زراعت اور خوراکی تحفظ یہ سب شعبے وزیراعظم کے مصروف دن میں شامل تھے، جو ان کی قیادت کے متنوع ترجیحات اور مسلسل رفتار کو ظاہر کرتے ہیں۔