Dense fog chokes Delhi as AQI hits 402: گھنے کہرے اور شدید آلودگی کی زد میں دہلی، اے کیو آئی 402 تک پہنچا، ہوا کا معیار ’سنگین‘ زمرے میں
دہلی کے مختلف حصوں میں گھنے کہرے کے باعث حد نگاہ بری طرح متاثر ہوئی۔ سڑکوں پر گاڑی چلانے والے افراد کو ہیڈلائٹس جلانی پڑیں، جبکہ رہائشیوں کو خاصی دقت کا سامنا کرنا پڑا۔ آنند وہار کے علاوہ دھولا کنواں، اکشردھام، دوارکا اور کرتویہ پتھ سمیت کئی علاقوں میں کہرے کی صورتحال رہی۔
Delhi AQI turns Severe Plus: دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گئی، AQI ’سیویر پلس‘، این سی آر میں گریپ-4 کی سخت پابندیاں نافذ
فضائی آلودگی کی خراب صورتحال جمعہ سے ہی برقرار ہے۔ قومی دارالحکومت کے کئی علاقوں میں زہریلی دھند (اسموگ) کی دبیز تہہ چھائی رہی، جس سے حد نگاہ بری طرح متاثر ہوئی اور شہریوں کو سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔





