Mann Ki Baat Quiz: ’من کی بات کوئز‘ کے فاتحین کا اعلان، پی ایم مودی نے 139ویں ایپی سوڈ کے خوش قسمت فاتحین کو دی مبارک باد، اگلا ایڈیشن 29 نومبر کو ہوگا لائیو
وزیر اعظم نریندر مودی نے نمو ایپ پر منعقدہ ’من کی بات کوئز‘ کی اکتوبر 2026 کی 139ویں ایپی سوڈ کے فاتحین کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے تمام ٹاپ فاتحین کو مبارک باد دی اور بتایا کہ کوئز کا اگلا ایڈیشن 29 نومبر کو ان کے آئندہ ریڈیو خطاب کے فوراً بعد لائیو ہوگا۔
Delhi Congress signature campaign: ’’ووٹ چوری جمہوری نظام کو کمزور کرنے کی سازش ہے، ہم اسے کامیاب نہیں ہونے دیں گے‘‘—دیویندر یادو
گھروں، بازاروں اور سڑکوں پر عوامی رابطہ مہم۔ دہلی کانگریس کا ووٹ چوری کے خلاف دستخطی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں لوگ۔





