Mental Health Awareness Program: این ایس ایس، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے زیر اہتمام ذہنی صحت سے متعلق بیداری پروگرام
اساتذہ نے نوجوانوں میں شعور بیدار کرنے کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے این ایس ایس کے پروگرام کوآرڈی نیٹر اور اے ایم یو پولی ٹیکنک کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد محسن خان نے کہا کہ ذہنی صحت سے متعلق آگاہی پیدا کرنا آج کے سماج کی ایک اہم ضرورت بن چکا ہے۔





