Bharat Express DD Free Dish

Protection of Victims

میڈیا کے لیے جاری بیان میں سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ جماعتِ اسلامی ہند مسیحی برادری کو درپیش حملوں، دھمکیوں اور ان کو ہراساں کئے جانے کی اطلاعات پر فکرمند ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایسے حالات پر روک نہ لگائی گئی تو اس سے خوف اور بداعتمادی کا ماحول پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کا آئینی ڈھانچہ مساوات، مذہبی آزادی اور باہمی احترام پر مبنی ہے۔