SBI’s profit falls by nearly 10%: چوتھی سہ ماہی میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے منافع میں تقریباً 10 فیصد کی گراوٹ، پورے مالی سال کے نتائج بینک کے لیے حوصلہ افزا
مارچ 2025 کو ختم سہ ماہی میں ایس بی آئی کا خالص منافع 9.93 فیصد کم ہو کر 18643 کروڑ رہا، مگر سالانہ منافع 16.08 فیصد بڑھ کر 70901 کروڑ تک پہنچ گیا۔ جبکہ خالص این پی اے گھٹ کر 0.47 فیصد رہ گیا





