Prof. Najma Rehmani passes away: شعبہ اردو، دہلی یونیورسٹی کی سابق صدر پروفیسر نجمہ رحمانی کا انتقال، بٹلہ ہاؤس قبرستان میں ہوگی تدفین
پروفیسر نجمہ رحمانی طویل عرصے سے بیمار چل رہی تھیں۔ مسجد خلیل اللہ، بٹلہ ہاؤس میں بعد نماز عصر سوا پانچ بجے ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور بٹلہ ہاؤس قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔





