Maruti Suzuki increases production: ماروتی سوزوکی نے ستمبر میں پروڈکشن میں کیا 26 فیصد اضافہ، کمپیکٹ اور یوٹیلٹی گاڑیوں کی مانگ میں آئی تیزی
ماروتی سوزوکی نے ستمبر میں اپنی مجموعی فروخت میں 3 فیصد سالانہ اضافہ ریکارڈ کیا جو 1,89,665 یونٹس رہی۔ تاہم مقامی ڈیلروں کو بھیجی گئی گاڑیوں کی تعداد میں 8 فیصد کمی دیکھی گئی، جو 1,32,820 یونٹس تک محدود رہی۔





