Priyanka Gandhi alleged Govt: ’’حکومت ایوان کو چلنے نہیں دینا چاہتی‘‘ پرینکا گاندھی نے مرکزی حکومت پر لگایا بڑا الزام
راہل گاندھی کے بیان پر لوک سبھا میں ہنگامہ، پرینکا گاندھی نے بی جے پی حکومت کو پارلیمنٹ کی کارروائی میں خلل ڈالنے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ پرینکا گاندھی نے کہا کہ حکومت بار بار پنڈت نہرو کا نام لے کر عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔
Priyanka Gandhi challenges BJP: وزیراعظم مودی اور امت شاہ پر نہیں رہا لوگوں کا بھروسہ، پرینکا گاندھی نے کیا بی جے پی کو منصفانہ الیکشن لڑنے کا چیلنج، ’ووٹ چوری‘ کا الزام دہرایا
کانگریس کی اس ریلی کو پارٹی نے الیکشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف فیصلہ کن جدوجہد کا حصہ قرار دیا ہے۔ پارٹی قیادت کا کہنا ہے کہ ’ووٹ چوری‘ اور SIR کے معاملے پر یہ مہم مزید تیز کی جائے گی اور بی جے پی حکومت کو عوام کے سامنے جواب دہ بنایا جائے گا۔
Priyanka Gandhi’s reaction: ہریانہ کے دلت آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر سیاسی طوفان، دلتوں کے خلاف بڑھتے مظالم پر پرینکا گاندھی نے بی جے پی کو بنایا نشانہ
پرینکا گاندھی نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ چاہے کوئی عام شہری ہو یا کسی اعلیٰ عہدے پر فائز افسر، اگر وہ دلت طبقے سے ہے تو اس کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا: ’’جب اعلیٰ عہدوں پر بیٹھے دلت افسران کے ساتھ یہ برتاؤ ہو رہا ہے تو عام دلت سماج کی حالت کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔‘‘





