Hind-Di-Chadar: وزیراعظم نریندر مودی نے نوی ممبئی میں ’ہند دی چادر‘ پروگرام میں گرو تیغ بہادر کو پیش کیا خراج عقیدت
وزیراعظم نریندر مودی نے نوی ممبئی میں گرو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی قربانی کو سماجی یکجہتی کی عظیم مثال قرار دیا۔ ’ہند دی چادر‘ تقریب میں سماجی اتحاد کی اہمیت پر زور۔
PM Modi to chair Cabinet meeting: دہلی میں ہوگی سکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی کی میٹنگ، وزیراعظم نریندر مودی کریں گے صدارت
یہ اجلاس مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں طلب کیا گیا ہے، جہاں امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر فضائی کارروائیوں کے بعد حالات سنگین ہو گئے ہیں۔





