Pride Of India: نشانے بازی میں بھارت نے بنایا اہم مقام، آٹھویں دولت مشترکہ نشانے بازی مقابلے میں بھارتی ٹیم نے کیا شاندار مظاہرہ
دولت مشترکہ کھیلوں کی تاریخ میں بھارت نے نشانے بازی میں اب تک سب سے زیادہ 135 تمغے جیتے ہیں۔ یہ کھیل دولتِ مشترکہ مقابلوں میں بھارت کے لیے سب سے زیادہ کامیاب ثابت ہوا ہے۔
World Wrestling Champion: بجرنگ پونیا عالمی کشتی چیمپئن شپ میں چار تمغے جیتنے والے واحد بھارتی پہلوان، متعدد عالمی اعزاز کیے اپنے نام
حکومت ہند نے ان کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں 2015 میں ارجن ایوارڈ، 2019 میں پدم شری اور 2019 میں راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ سے نوازا۔
PM receives warm welcome in Amman: اردن کے دو روزہ سرکاری دورے پر عَمان میں بھارتی برادری نے وزیراعظم نریندر مودی کا کیا پُرتپاک استقبال
وزیراعظم مودی پیر کے روز اردن، ایتھوپیا اورعُمان کے تین ملکی دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔ یہ دورہ بھارت کے ان ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ اردن کا یہ دورہ چار روزہ غیر ملکی سفر کا پہلا مرحلہ ہے۔





