Urdu Conclave 2026

President Rule

کانگریس خاتون لیڈر نے بتایا کہ راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی بالاسور کا دورہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’راہل گاندھی نے حساسیت کا مظاہرہ کیا اور طالبہ کے والد سے بات کی۔ والد جذباتی تھے، راہل گاندھی نے انہیں یقین دلایا کہ جب تک انصاف نہیں ملتا، کانگریس ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ راہل گاندھی دوبارہ واپس آئیں گے اور پرینکا گاندھی بھی آئیں گی۔‘‘

منی پور میں صدر راج کے نفاذ کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ نے آج یعنی ہفتہ کو پہلی میٹنگ بلائی ہے۔ یہ جائزہ میٹنگ صبح 11 بجے نارتھ بلاک ہوم منسٹری میں منعقد ہوگا۔