Akhilesh Yadav and Aparna had a Closed-Door Conversation: اکھلیش یادو اور ارپنا نے بند کمرے میں کی بات چیت، پورا خاندان باہر کرتا رہا انتظار
پرتیک یادو کے انتقال کے بعد لکھنؤ اور سیفئی میں غم کا ماحول ہے۔ اپرنا یادو نے سوشل میڈیا پر آخری رسومات کی معلومات شیئر کیں۔ اکھلیش یادو گھر پہنچے اور اپرنا یادو سے نجی طور پر بات چیت کی۔
Prateek Yadav Postmortem Report: پرتیک یادوکی موت سے متعلق بڑا انکشاف، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں وجہ آئی سامنے، یہاں پڑھیں پوری تفصیل
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کے چھوٹی بھائی پرتیک یادو کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے۔ اس رپورٹ میں ان کی موت کی وجہ واضح طورپر بتائی گئی ہے۔
Police will visit Aparna’s residence: پرتیک یادو کی موت کے بعد حرکت میں آئی لکھنؤ پولیس، اہلیہ اپرنا یادو کے گھر کی ہوگی جانچ، پوسٹ مارٹم ہاؤس پہنچے اکھلیش یادو
پرتیک یادو کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں موجود ہے۔ اطلاعات کے مطابق پوسٹ مارٹم کے لیے ڈاکٹروں کے پینل میں ڈاکٹر موسمی اور ڈاکٹر شیولی کے نام طے کیے گئے ہیں، جبکہ ایک سینئر ڈاکٹر پورے عمل کی نگرانی کریں گے۔ پوسٹ مارٹم سے پہلے ویڈیوگرافی کی رسمی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔ حکام کے مطابق پورے پوسٹ مارٹم کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے گی اور چار ڈاکٹروں کی ٹیم اس عمل میں شامل ہوگی۔





