Pranav Adani Calls For Greater Investment In Intellectual Infrastructure: پرنو اڈانی نے فکری ڈھانچے میں زیادہ سرمایہ کاری پر دیا زور
نئی دہلی میں چنتن ریسرچ فاؤنڈیشن کی یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنو اڈانی نے کہا کہ پالیسی ساز اس وقت باہم جڑے ہوئے متعدد چیلنجوں کا سامنا کر رہے ہیں، جن میں توانائی کا تحفظ، ماحولیاتی تبدیلی، مصنوعی ذہانت، آبادیاتی تبدیلیاں، شہری کاری، آبی بحران اور جغرافیائی سیاسی مسابقت شامل ہیں۔
Adani Sportsline: آئی ایل ٹی20 2026: اڈانی اسپورٹس لائن نے سائمن ہیلموٹ کو گلف جائنٹس کا ہیڈ کوچ مقرر کیا
اڈانی اسپورٹس لائن نے یو اے ای انٹرنیشنل لیگ ٹی20 (ILT20) کے آئندہ سیزن سے قبل تجربہ کار آسٹریلوی کرکٹ حکمتِ عملی ساز سائمن ہیلموٹ کو گلف جائنٹس کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔
Adani cement grinding unit: ’’مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے مدھیہ پردیش‘‘ اڈانی سیمنٹ گرائنڈنگ یونٹ کے بھومی پوجن تقریب سے پرنو اڈانی کا خطاب
پرنو اڈانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ دن صرف ایک پروجیکٹ کی شروعات نہیں بلکہ مدھیہ پردیش کی ترقی کو نئی سمت دینے والا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے ’’پی ایم گتی شکتی وژن‘‘ کے تحت لاجسٹکس، انڈسٹریل انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹیشن سہولیات میں نمایاں بہتری آئی ہے، جس سے سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا ہوا ہے۔
Pranav Adani charts India’s Trillion-dollar future through Adani growth lens: پرنب اڈانی کا وژن 2047 کے بھارت کی تعمیر میں نوجوان کلیدی کردار، انفراسٹرکچر ہی طویل مدتی ترقی کا ستون
پرنب اڈانی نے گفتگو میں واضح کیا کہ آدانی گروپ کی مربوط انفراسٹرکچر حکمت عملی بھارت کی ترقی کے نقشے سے ہم آہنگ ہے۔ گروپ کی ملک بھر میں موجود سرگرمیوں میں 14 بڑے بندرگاہیں شامل ہیں جو پورے بھارت کی کارگو ہینڈلنگ کا 25 فیصد سنبھالتی ہیں۔
CRF Foundation Day: سی آر ایف کے پہلے یوم تاسیس پر پرنو اڈانی نے کی شرکت، کہا- ہندوستان کے 1.4 بلین لوگ ہمارا اصل اثاثہ
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو دیکھتے ہوئے اڈانی گروپ کے پراجیکٹس کی حفاظت اور سیکورٹی کے بارے میں بات کرتے ہوئے پرنو اڈانی نے کہا کہ خدشات ہیں، لیکن خوش قسمتی سے، بیرون ملک ہمارے تمام اثاثے محفوظ ہیں۔ ہمیں اس کی فکر نہیں کرنی چاہیے۔
Adani Group: اڈانی گروپ نے چار طلائی تمغے جیت کر باوقار IAA Olive Crown Awards 2025 میں کلین سویپ کیا
اڈانی گروپ کے ڈائریکٹر مسٹر Pranav Adani نے کہا، "ہمارے سبز اقدامات اس بات کو ظاہر کرتے ہیں کہ ہمارے کاروبار مستقبل کی نسلوں کے لیے کرہ ارض کی حفاظت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
Bihar Business Connect Summit: اڈانی گروپ نے بہار میں 27,900 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا کیا اعلان، 53,500 لوگوں کو ملے گا روزگار
پرنب اڈانی نے کہا کہ ہم بہار کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے امکانات تلاش کر رہے ہیں۔ ہم الٹرا سپرکریٹیکل تھرمل پاور پلانٹس کے قیام کے لیے 20,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ اس سرمایہ کاری سے پلانٹ کے کام شروع ہونے تک تقریباً 12,000 ملازمتیں پیدا ہوں گی۔
Pranav Adani نے بہار کے لیے 27,900 کروڑ روپے کے سرمایہ کاری کے منصوبے کی نقاب کشائی کی، 53,500 نوکریوں کا وعدہ
Pranav Adani نے کہا، "ہم بہار میں اسٹریٹجک انفراسٹرکچر کی ترقی میں ممکنہ طور پر 1,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے کے لیے حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں ،جیسے کہ گتی شکتی ریلوے ٹرمینل، ان لینڈ کنٹینر ڈپو (ICD) اور اسپیئر پارٹس انڈسٹریل گودام"۔
Investor Summit MP: اجین میں آج سے ملک کے سرکردہ صنعت کاروں کا ایک اجتماع شروع ہوا، اڈانی گروپ کے پرنب اڈانی نے کی بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا اعلان
آج انوسٹر سمٹ میں صنعت کاروں کی طرف سے ریاست میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑے اعلانات بھی کیے جا رہے ہیں۔ آج اڈانی گروپ کے پرنب اڈانی نے ریاست میں ہزاروں کروڑ کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔





