Pranav ilango: چار سال کی ٹیوشن فیس سے رہائش اور کھانے تک سب مفت! 17 سالہ پرنَو کو امریکی یونیورسٹی سے 3.55 کروڑ روپے کی اسکالرشپ
سترہ سالہ بھارتی طالب علم پرنَو نے اپنی غیر معمولی تعلیمی کامیابی سے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پورے ملک کا نام روشن کیا ہے۔ پرنَو کو امریکہ کی ایک معروف یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے تقریباً 3.55 کروڑ روپے کی اسکالرشپ حاصل ہوئی ہے۔





