Bharat Express DD Free Dish

Pragya Thakur

2016 میں، این آئی اے نے ناکافی ثبوت کا حوالہ دیتے ہوئے پرگیہ سنگھ ٹھاکر اور کئی دیگر ملزمان کو بری کرتے ہوئے  ایک چارج شیٹ داخل کی۔ واقعے کے تقریباً 17 سال بعد آنے والے فیصلے کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے اور اس کے اہم قانونی اور سیاسی نتائج برآمد ہونے کا امکان ہے۔

پچھلے مہینے (فروری میں)، جج نے پرگیہ ٹھاکر کو خبردار کیا تھا کہ اگر وہ عدالتی کارروائی میں حاضر نہ ہوئیں تو ان کے خلاف ضروری کارروائی کی جائے گی

Malegaon Blast Case: سال 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ کی ملزمہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے پیر (25 ستمبر) کو کانگریس پرالزام عائد کیا۔

شکایت میں الزام لگایا گیا ہے کہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے تقریب میں اقلیتی برادری کے خلاف انتہائی توہین آمیز تقریر کی۔انہوں نے لوگوں سے ‘لو جہاد’ کو  بھی اسی انداز میں سخت جواب دینے کو کہا تھا

شکایت کنندہ نے پرگیہ ٹھاکر پر الزام لگایا کہ انہوں نے تقریب میں تقریر کرتے ہوئے اقلیتی برادری کے خلاف انتہائی توہین آمیز تقریریں کیں۔ پرگیہ نے لوگوں سے اسی انداز میں لو جہاد کا مناسب جواب دینے کو کہا تھا۔