Supreme Court: ابوسلیم نہیں ہوں گےرہا، سپریم کورٹ نے مسترد کی درخواست، پہلے بھی کر چکا ہے، رہائی کی کوشش
ابوسلیم کی جانب سے پیش ہونے والے سینئر وکیل رشی ملہوترا نے دلیل دی کہ جیل میں اچھے برتاؤ کے لیے ملی سزا میں چھوٹ اور مقدمے کی کارروائی کے دوران جیل میں گزاری گئی مدت کو شامل کرنے کے بعد اس کی 25 سال کی سزا مکمل ہو چکی ہے۔ملہوترا نے یہ بھی کہا کہ اب ابوسلیم کو جیل میں رکھنا غیر قانونی حراست کے مترادف ہے اور یہ اس کے آئینی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے۔
FIFA World Cup 2026: فیفا ورلڈ کپ 2026 میں رونالڈو کا تاریخی ریکارڈ، انگلینڈ کی فتوحات کا سلسلہ ٹوٹا، موڈرچ کا دو سو بین الاقوامی میچوں کا سنگ میل
انگلینڈ اور گھانا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا، جس کے ساتھ ہی انگلینڈ کی مسابقتی مقابلوں میں مسلسل 12 فتوحات کا سلسلہ ختم ہوگیا۔ اکتوبر 2024 میں یونان کے خلاف میچ کے بعد یہ پہلا موقع تھا جب انگلینڈ کوئی فتح حاصل نہ کر سکا۔
FIFA World Cup 2026: پرتگال کے مایہ ناز فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا تاریخی کارنامہ، چھ مختلف ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بنے
کرسٹیانو رونالڈو نے ازبکستان کے خلاف گول کرکے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے دو دہائیوں پر محیط منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ رونالڈو نے میچ شروع ہونے کے چھ منٹ سے بھی کم وقت میں گول کرکے پرتگال کو برتری دلا دی۔ بین الاقوامی فٹبال میں 144 گول کے ساتھ سب سے زیادہ بین الاقوامی گول کرنے کا ریکارڈ بھی انہیں کے نام ہے۔
اسرائیل کو لگا بڑا جھٹکا، یوروپی ممالک نے فلسطین کو آزاد ملک ماننے کا کیا اعلان
نیویارک میں 22 ستمبر کو فلسطین کو منظوری دینے سے متعلق ایک اہم میٹنگ ہونی ہے۔ میٹنگ میں کئی مغربی اور یوروپی ممالک کے بھی فلسطین کو منظوری دینے کی امید ہے۔ اب اس فہرست میں ایک ملک کا نام اور جڑگیا ہے۔
Portugal footballer Diogo Jota died in a car crash : فٹبال جگت میں ماتم کا ماحول،مشہور پرتگالی فٹبالر ڈیوگو جوٹا کی 28 سال کی عمر میں کار حادثے میں موت
فٹبال کی دنیا بھر سے جوٹا اور ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ پرتگالی وزیراعظم لوئس مونٹی نیگرو نے اسے قومی کھیلوں کے لیے ایک "صدمے اور المناک" دن قرار دیا، جبکہ لیورپول کے سابق کھلاڑی جیمی کیراگر اور دیگر معروف شخصیات نے سوشل میڈیا پر اپنے دکھ کا اظہار کیا۔
India’s permanent seat in UNSC: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل نشست کی حمایت کرے گا پرتگال
وزارت خارجہ نے منگل کو بتایا کہ پرتگال نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
Ronaldo reaches 900-goal milestone: کرشمائی اسٹرائیکر رونالڈو کا حیرت انگیز کارنامہ، اپنے کیریئر کا کیا 900واں گول
رونالڈو نے میچ کے بعد ایک انٹرویو میں کہا کہ 900 گول کسی دوسرے سنگ میل کی طرح محسوس ہوتے ہیں۔ لیکن صرف میں ہی جانتا ہوں کہ آپ کا 900 واں گول کرنے کے لیے ہر روز سخت محنت کرنی پڑتی ہے۔
Lisbon’s Islamic Centre: لزبن کے اسلامی سینٹر پرحملہ، دو افراد ہلاک، متعدد زخمی
پرتگال کے وزیراعظم انتونیو کوسٹا نے اسلامک سینٹر پر حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کرکے متاثرین کے اہل خانہ اور پرتگال میں اسماعیلی برادری کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔





