Census 2027: ’’مل کر کامیاب بنائیں مردم شماری 2027‘‘ ’من کی بات‘ پروگرام میں وزیراعظم مودی کی عوام سے اپیل
مردم شماری کے عمل سے 15 دن قبل شہریوں کے لیے خود اندراج (Self Enumeration) کی سہولت شروع ہو جائے گی، جس کے تحت لوگ اپنی سہولت کے مطابق وقت پر اپنی تفصیلات درج کرسکیں گے۔ اس عمل کے مکمل ہونے پر ایک خصوصی آئی ڈی فراہم کی جائے گی، جسے بعد میں تصدیق کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔
PIB Fact Check: کیا 2027 کی مردم شماری میں ذات پات کو شامل نہیں کیا جائے گا؟ سوشل میڈیا پوسٹس میں کیا جارہے دعویٰ
دراصل مرکزی حکومت نے پیر کو مردم شماری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ گزٹ میں بتایا گیا ہے کہ مردم شماری کا عمل دو مرحلوں میں مکمل کیا جائے گا۔
Amit Shah on Next census: آئندہ پارلیمانی اجلاس میں مرکزی سرکار مردم شماری سے متعلق ایک بل کرے گی پیش
امت شاہ نے کہا کہ "ترقیاتی منصوبے صرف اس وقت بنائے جاسکتے ہیں جب درست اعداد و شمار دستیاب ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ مردم شماری کی اگلی مشق کے اعداد و شمار سے ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں مدد ملے گی۔





