Poonam Pandey’s Fake Death Case: فرضی ڈیتھ اسٹنٹ کرنے پر پونم پانڈے پر ہتک عزت کا مقدمہ درج، ہوسکتی ہے یہ سزا
بی ٹاون اداکارہ پونم پانڈے اس ماہ کی شروعات میں سروائیکل کینسر سے موت کی فرضی افواہ پھیلاکر سنسنی مچا دی تھی۔ اب اس معاملے سے متعلق پونم پانڈے اور ان کے شوہرسیم بامبے کے خلاف 100 کروڑ روپئے کا ہتک عزت کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔
Poonam Pandey New Video: پونم پانڈے کی نئی ویڈیو آئی سامنے، موت کی فرضی خبر پر دیا بڑا بیان
انہوں نے کہا کہ کوئی دوا ساز کمپنیاں اس میں ملوث نہیں ہیں اور انہوں نے بیداری پیدا کرنے کے لیے ایسا کیا ہے اور اب بہت سے لوگ سروائیکل کینسر کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بہت سے لوگ گوگل پر سرچ کر رہے ہیں کہ سروائیکل کینسر کیا ہے۔
Poonam Pandey Alive: پونم پانڈے زندہ ہیں، اداکارہ نے خود سوشل میڈیا پر بتایا کہ انہوں نے موت کی جھوٹی خبر کیوں پھیلائی؟
آخر کار انکشاف ہوا ہے کہ پونم پانڈے فوت نہیں ہوئیں بلکہ زندہ ہیں۔ آج اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک ویڈیو شیئر کرکے اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کی
Poonam Pandey Death: پونم پانڈے کی موت پر بنا سسپنس ؟کیا انہوں نے واقعی دنیا کو الوداع کہ دیا، جانیں اصل حقیقت
جہاں کچھ لوگ پونم کی خبر کو جعلی قرار دے رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کئی مشہور شخصیات ہیں ۔جنہوں نے پونم کی موت پر غم کا ظاہر کیاہے۔ شو لاک اپ کے میزبان نے پونم کے اچانک انتقال پر غم کا اظہار کیا۔