Poonam Dhillon Remembers Lata Mangeshkar: پونم ڈھلون نے لتا منگیشکر کو کیا یاد، بولیں-ان کے بغیر ہندی فلموں کی موسیقی ادھوری
’سریلا سفر-30‘ کے ذریعے بالی ووڈ کی ان میلوڈیز کو یاد کیا جاتا ہے جو آج بھی لوگوں کے درمیان اپنی مقبولیت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ پروگرام میں لتا منگیشکر کے شاندار موسیقی سفر کو بھی یاد کیا گیا۔لتا منگیشکر کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے متعدد گانے آج بھی مختلف نسلوں میں سنے جاتے ہیں اور ہندی فلمی موسیقی کی شناخت کا اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔
Award Ceremony: مشہور اداکارہ پونم ڈھلوں کو ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا
دہلی کے پانچ ستارہ ہوٹل میپل گولڈ میں ایک شاندار ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں الگ الگ شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
Alka Yagnik Diagnosed With Hearing Loss: الکا یاگنک کو سنائی دینا بند ہوا، گلوکارہ نے ہیڈ فون اور اونچی آواز میں موسیقی کو لے کر کیا خبردار
سونو نگم، ایلا ارون اور انڈسٹری کے بہت سے دوستوں نے الکا کی پوسٹ پر فوری رد عمل ظاہر کیا اور ان کی جلد صحت یابی کی دعاکی۔ نگم نےریکشن میں لکھا، "میں محسوس کر رہا تھا کہ کچھ گڑبڑ ہے... واپس آنے پر میں آپ سے ملوں گا





