Bharat Express DD Free Dish

Pooja Hegde

گجرات ٹائٹنز کی اننگز کے اختتام پر نریندر مودی اسٹیڈیم کے اوپر شاندار ڈرون شو کا اہتمام کیا گیا۔ اس کے بعد درمیانی وقفے میں آسمان کو رنگ برنگی آتش بازی سے روشن کر دیا گیا۔ آتش بازی کے دوران اسٹیڈیم کا منظر انتہائی دلکش اور یادگار دکھائی دے رہا تھا، جسے شائقین نے بھرپور انداز میں سراہا۔

فلم کے پروڈیوسر نے عدالت میں دلیل دی کہ فلم ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی تھی اور نہ ہی اسے کسی تیسرے فریق کو دکھایا گیا تھا، اس لیے کسی شکایت کی بنیاد پر سرٹیفکیٹ روکنا من مانی اور غیر منصفانہ ہے

دیوا' کے پروڈکشن ہاؤس، زی اسٹوڈیوز کے مطابق، 'دیوا' نے پہلے دن ہندوستانی باکس آفس پر 5.78 کروڑ روپے کی کمائی کی۔ دوسرے دن فلم کو ویک اینڈ کا زیادہ فائدہ نہیں ملا ،لیکن اس کی کمائی میں قدرے اضافہ ہوا ہے۔

فلم ’دیوا‘ کو مشہور ملیالم فلم ساز روشن اینڈریوز نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے سدھارتھ رائے کپور نے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ تھرل، ڈرامہ اور ایکشن سے بھرپور فلم ہے۔

ایک یوزرنے لکھا کہ ’وہ اتنی دھوکہ باز ہے۔ عجیب دنوں میں مسلمان ان لوگوں کے لیے ولن ہوتے ہیں اور ان کے خلاف نفرت انگیز فلمیں بنائی جاتی ہیں۔

مہیش بابو کی فلم 'گنٹور کارم' سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہے۔ اس میں شائقین اور ناظرین ساؤتھ اسٹار کی اداکاری اور ایکشن کو پسند کررہے ہیں۔ فلم ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

ترویکرم سری نواس کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'گنٹور کارم' میں مہیش بابو مرکزی کردار میں نظر آئے ہیں، جب کہ میناکشی چودھری بھی سرییلا کے ساتھ اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

'کسی کا بھائی کی کی جان' اداکارہ پوجا ہیگڑے بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں پہنچی تھیں۔ وہیں اداکارہ اب افطار پارٹی میں ریویلنگ ڈریس پہنے پر ٹرول ہو رہی ہیں۔

Pooja Hegde: پوجا ہیگڑے اورسلمان خان ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ میں آن اسکرین رومانس کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ ریئل لائف میں سلمان خان کو ڈیٹ کرنے کے رومرس پر پہلی بار پوجا ہیگڑے نے خاموشی توڑی ہے۔

سلمان خان نے ایونٹ کے دوران میڈیا سے بات چیت بھی کی اور ان کے سوالوں کے جواب بھی دیا۔ کسی کا بھائی کسی کی جان اس سال کی سب سے زیادہ متوقع فلموں میں سے ایک