Bharat Express DD Free Dish

Pongal celebrations

وزیر اعظم مودی 14 جنوری کو تمل ناڈو کے سب سے اہم اور روایتی تہوار پونگل کے موقع پر منعقد خصوصی پروگرام میں شرکت کریں گے۔ یہ پروگرام صبح 9:30 بجے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مرگن کی نئی دہلی میں واقع رہائش گاہ پر منعقد کیا جائے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی مرکزی وزیر کی رہائش گاہ پر منعقد پونگل پروگرام میں شرکت کے لیے آج دہلی پہنچے تھے۔ اس دوران انہوں نے ایک لڑکی کو ایک شال تحفے میں دی۔