Hasina responds to court sentence: ’’میرے خلاف فیصلہ جانبدارانہ اور سیاسی انتقام کا نتیجہ‘‘—سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کا عدالت کے فیصلے پر ردعمل
شیخ حسینہ کا ڈاکٹر محمد یونس کی عبوری حکومت اور انتظامیہ اور آئی سی ٹی کے فیصلے پر سخت موقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’مجھے منصفانہ دفاع کا حق بھی نہیں دیا گیا۔ فیصلہ جعلی اور غیرمنتخب حکومت کی جانب سے کیا گیا ہے۔ شیخ حسینہ نے کہا کہ انہوں نے بارہا عبوری حکومت کو آئی سی سی (ہیگ) میں مقدمہ لے جانے کا چیلنج دیا، مگر حکومت جانتی ہے کہ وہاں ان کے خلاف کیس نہیں ٹکے گا، بلکہ اس کے اپنے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔‘‘





