Leander Paes met PM Modi: بی جے پی میں شمولیت کے بعد لینڈر پیس کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات
وزیراعظم نے کھیل اور قوم کی تعمیر کے لیے پیس کے جذبے کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو ٹینس میں پیس کی کامیابیوں پر فخر ہے اور ملاقات کے دوران مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔ لینڈر پیس منگل کو نئی دہلی میں پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی موجودگی میں باضابطہ طور پر بی جے پی میں شامل ہوئے تھے۔
TMC Second List for Assam Elections: آسام اسمبلی انتخابات کے لیے ترنمول کانگریس نے جاری کی دوسری فہرست، سات امیدواروں کے ناموں کا اعلان
ترنمول کانگریس نے اپنے تمام امیدواروں کو نیک خواہشات دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوام کی خدمت کے جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں اور عوام کا اعتماد حاصل کریں۔





