Ram Nath Kovind 79th Birthday: سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی یوم پیدائش، امت شاہ سمیت کئی لیڈروں نے دی مبارکباد
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے رام ناتھ کووند کو یوم پیدائش کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی عوامی زندگی کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک عام خاندان سے نکل کر ملک کے صدر جمہوریہ کے عہدے تک پہنچنا ان کے عوامی سفر کو ظاہر کرتا ہے۔
Ashwini Vaishnaw Birthday: اشونی ویشنو کی سالگرہ پر وزیر اعظم مودی کا پیغام، کہا- ’مستقبل کے شعبوں کو دے رہے نئی رفتار ہیں‘
مرکزی وزیر اشونی ویشنو کی سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، نتن گڈکری، جیوتیرادتیہ سندھیا، ہمنتا بسوا سرما سمیت کئی سرکردہ لیڈر نے انہیں مبارک باد پیش کی۔ لیڈر نے ریلوے کی جدید کاری، ڈیجیٹل انڈیا مہم اور سیمی کنڈکٹر مشن کو آگے بڑھانے میں ان کے اہم کردار کی ستائش کرتے ہوئے ان کی صحت مند، خوشحال اور دراز عمر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Chief Ministers wish Amit Shah: امت شاہ کو یوم پیدائش پر نتیش کمار اور چندر بابو نائیڈو سمیت متعدد وزرائے اعلیٰ کی مبارکباد
امت شاہ کے یوم پیدائش پر ملک بھر کے سیاسی و سماجی رہنماؤں نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ سبھی نے ان کی قیادت میں ’’نکسل ازم سے نجات، بدعنوانی سے آزادی‘‘ اور ’’تعاون سے ترقی‘‘ کے قومی عزم کو سراہا۔





