Shiv Sena (UBT): ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا، شیوسینا (یو بی ٹی) کے چھ ممبران پارلیمنٹ شیوسینا میں شامل، ایکناتھ شندے نے کیا خیرمقدم
ادھو ٹھاکرے گروپ کے چھ ارکان پارلیمنٹ نے شندے گروپ کا دامن تھام لیا ہے، جن میں سنجے ہری بھاؤ جادھو، بھاؤ صاحب راجارام واکچورے، اوم پرکاش بھوپال سنگھ نمبالکر، سنجے دینا پاٹل، سنجے اتم راؤ دیشمکھ اور ناگیش باپوراؤ پاٹل اشٹیکر شامل ہیں۔
UBT Crisis: بغاوت کی قیاس آرائیوں کے درمیان پرینکا چترویدی کا بی جے پی پر سخت پلٹ وار، کہا-’’اس خوش فہمی میں نہ رہیں کہ سانپ صرف اپوزیشن کو ہی ڈسے گا‘‘
پرینکا چترویدی نے ایکس پر لکھا ہے کہ ’’بی جے پی اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ سپولوں کا جھنڈ جمع کرکے انہیں دودھ پلائے گی تو وہ صرف اپوزیشن کو ہی ڈسیں گے۔ آپ کی باری بھی آئے گی، کیونکہ سانپ کی فطرت ہی ڈسنا ہے۔ آج اگر ہماری باری ہے، کل آپ کی بھی ہوسکتی ہے۔‘‘





