Bharat Express DD Free Dish

Politcs

بی جے پی ذرائع کے مطابق اس بار منشور میں عوامی مسائل اور معاشی راحت پر خاص توجہ دی جائے گی۔ پارٹی کی جانب سے لکشمی بھنڈار اسکیم کے جواب میں خواتین کو ماہانہ 3,000 روپے دینے کا اعلان متوقع ہے۔اس کے علاوہ بے روزگار نوجوانوں کے لیے ’یوا ساتھی‘ پروگرام کے تحت ماہانہ الاؤنس دینے کی تجویز بھی شامل ہو سکتی ہے۔