Polish PM Donald Tusk Arrives In India: پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونالڈ ٹسک آج بھارت پہنچیں گے، جانیں دورے کا مکمل شیڈول
وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ہوگی ملاقات، تجارت، دفاع، جدید ٹیکنالوجی اور قابل تجدید توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر ہوگی بات چیت





