NITI Aayog Governing Council Meet: نیتی آیوگ اجلاس کے موقع پر مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات، ریاستی ترقیاتی منصوبوں اور وکست بھارت 2047 کے وژن پر تبادلۂ خیال
نیتی آیوگ اجلاس کے موقع پر ہونے والی ان ملاقاتوں میں ’’وکست بھارت 2047‘‘ کے وژن، اشتراکی وفاقیت (کوآپریٹو فیڈرلزم) کو مضبوط بنانے اور ریاستوں کی متوازن و ہمہ جہت ترقی جیسے اہم موضوعات پر بھی گفتگو کی گئی۔
PM to address Lok Sabha today: خصوصی پارلیمانی اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی آج سہ پہر تین بجے لوک سبھا سے کریں گے خطاب
مجوزہ قانون سازی کے تحت خواتین کے لیے 33 فیصد ریزرویشن کو عملی شکل دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، جو کہ ’’ناری شکتی وندن ادھینیم‘‘ سے جڑا ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی لوک سبھا کی کل نشستوں کو موجودہ 543 سے بڑھا کر زیادہ سے زیادہ 850 تک کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔
India’s rise as an economic power: بھارت کی معاشی ترقی پر اپوزیشن کی تنقید بے بنیاد، اعداد و شمار ہی اصل جواب دیتے ہیں: ڈاکٹر راجیشور سنگھ
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ سماجوادی پارٹی کے دورِ حکومت میں اتر پردیش بدامنی اور افراتفری کی علامت بن گیا تھا، جہاں تاجر اور سرمایہ کار خوف کے ماحول میں کام کرنے پر مجبور تھے۔ بدعنوانی اور خاندانی سیاست اس دور کی پہچان بن گئی تھی۔
Nagaland Governor meets Amit Shah: ناگا لینڈ کے گورنر نند کشور یادو کی امت شاہ سے ملاقات، ریاست میں ضمنی انتخاب کی تیاریاں زوروں پر
نند کشور یادو نے حال ہی میں 13 مارچ کو ناگا لینڈ کے 23ویں گورنر کے طور پر حلف لیا تھا۔ حلف برداری کی تقریب گوہاٹی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس آشوتوش کمار نے انجام دی تھی۔ یادو ایک سینئر بی جے پی لیڈر ہیں اور اس سے قبل بہار اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
Nehru-Indira Saw Population As Problem: جواہرلعل نہرو اور اندرا گاندھی عوام کو مسئلہ سمجھتے تھے، ہم انہیں طاقت مانتے ہیں: وزیراعظم
پارلیمنٹ میں صدر کے خطبے پر شکریہ کی تحریک پر بحث کے دوران وزیراعظم نے اپوزیشن پر سخت تنقید کی۔ کانگریس کی سوچ اور بی جے پی کے وژن میں بنیادی فرق کی وضاحت کرتے ہوئے نہرو اور اندرا گاندھی کے نظریے پر کانگریس کو آئینہ دکھایا۔





