Opposition MPs March During Parliament Session: اپوزیشن اراکینِ پارلیمنٹ کا پارلیمنٹ میں گاندھی مجسمے سے مکر دروازے تک مارچ، وزیرِ داخلہ سے ایوان میں جواب دینے کا مطالبہ
گزشتہ 20 جولائی کو مظاہرین کے خلاف پولیس کارروائی، ایودھیا رام مندر کے چندے میں مبینہ بے ضابطگیوں اور دیگر معاملات کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے احتجاجی مارچ کیا گیا۔ یہ مارچ پریرنا استھل پر مہاتما گاندھی کے مجسمے سے شروع ہو کر مکر دروازے تک نکالا گیا۔
Parliament March, Police Lathicharge: دہلی میں نیٹ پیپر لیک کے خلاف ہو رہے پارلیمنٹ مارچ کو پولیس نے روکا، ہزاروں مظاہرین پر کر دی لاٹھی چارج
نیٹ پیپر لیک معاملے پر مودی حکومت کے خلاف ہو رہے پارلیمنٹ مارچ کو دہلی پولیس نے روک دیا۔ اس کے ساتھ ہی مظاہرین پر پولیس نے لاٹھی چارج بھی کر دیا۔
Students Protest: بہار کی سڑکوں پر کیوں اترے ہزاروں طلبہ، کیا ہیں ان کے مطالبات؟ جانیے یہاں
پٹنہ میں بی پی ایس سی ٹی آر ای 4.0 اساتذہ بھرتی اشتہار جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہزاروں امیدواروں نے زبردست احتجاج کیا۔ پٹنہ کالج سے شروع ہونے والا مارچ ڈاک بنگلہ چوراہے تک پہنچا، جہاں پولیس نے ان پر لاٹھی چارج کر دیا۔
UP Congress Protest-Police Lathi Charge: یوپی میں کانگریس کا ہلہ بول! اسمبلی گھیراؤ کرنے پہنچے سیکڑوں کارکنوں پر لاٹھی چارج، متعدد گرفتار
اتر پردیش میں منریگا مسئلے پر انڈین نیشنل کانگریس اسمبلی کے گھیراؤ کے لیے احتجاج کر رہی ہے، جس کے پیش نظر متعدد لیڈروں اور کارکنوں کو نظر بند کیے جانے کی خبر ہے۔ ریاستی کانگریس صدر اجے رائے کی قیادت میں لکھنؤ میں صبح مارچ کی تیاری کی گئی تھی، جس میں اویناش پانڈے، آرادھنا مشرا مونا اور وریندر چودھری سمیت کئی لیڈر شامل ہوئے۔





