Bharat Express DD Free Dish

Police Investigations

این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کی نجی زندگی سے متعلق مبینہ انکشافات نے عالمی ٹیکنالوجی کی صنعت میں ہلچل مچا دی ہے۔ چین کی خفیہ ایجنسی سے مبینہ روابط اور کمپنی کی ایک خاتون افسر کے ساتھ تعلقات کی خبروں کے بعد بورڈ نے آزادانہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

جموں کے گول گجرال علاقے کے رنجیت پور گاؤں میں کسان کے کھیت سے مشتبہ غبارہ برآمد، غبارے پر انگریزی میں ’پی آئی اے‘ اور اردو میں پاکستان سے متعلق الفاظ درج، سکیورٹی ایجنسیاں چوکس

ممبئی کے جوہو علاقے میں بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر مبینہ فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، اداکار فٹ بال کھیل کر گھر واپس لوٹ رہے تھے، اسی دوران موٹر سائیکل سوار نامعلوم حملہ آوروں نے ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ ٹائیگر شروف محفوظ ہیں۔

میرٹھ کے نوچندی علاقے میں چار بچوں کے ساتھ لوگوں سے مالی مدد مانگتی ایک شامی خاتون کے ملنے سے ہلچل مچ گئی۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار خاتون کی شناخت 47 سالہ راشی چھابڑیا کے طور پر ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ راشی سنہ 2020 سے ٹنڈن خاندان کے ساتھ منسلک تھی اور اداکارہ کی والدہ وینا ٹنڈن کی دیکھ بھال کے لیے باقاعدگی سے ان کے گھر آیا جایا کرتی تھی۔