عتیق احمد کے بیٹے اسد احمد کے تصادم میں مارے جانے پر برہم ہوئے اسدالدین اویسی، کہا- مذہب کے نام پر انکاونٹر کرتی ہے بی جے پی
بی جے پی پرسخت حملہ بولتے ہوئے اسدالدین اویسی نے الزام لگایا، ”تم لوگ انکاونٹر نہیں، آئین کا انکاونٹر کرنا چاہتے ہو۔ عدالت کس لئے ہے، عدالت کس لئے اورآئی پی سی اور سی آرپی سی کس لئے ہے؟ اگرتم لوگ فیصلہ کروگے کہ گولی سے انصاف کریں گے تو بند کردو عدالتوں کو۔ جج پھر کیا کام کریں گے؟“
Atiq Ahmed: مافیا عتیق احمد کے حواریوں کے خلاف یوپی پولیس کی ایک اور کارروائی، انکاؤنٹر میں 50 ہزار کا انعامی وحید گرفتار
وحید کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے اسے علاج کے لیے ضلع اسپتال میں داخل کرایا۔ وہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ وحید عتیق گینگ کا سرگرم رکن ہے۔
Umesh Pal Murder Case: امیش پال قتل کیس میں پولیس ایکشن، انکاؤنٹر میں ایک بدمعاش مارا گیا، زخمی شوٹر عتیق کا قریبی
امیش پال اور اس کے گنر سندیپ نشاد اس وقت مارے گئے جب امیش کار سے نیچے اتر رہے تھے۔ جب ان پر گولی چلائی گئی تو سیکیورٹی گارڈ سندیپ نشاد نے انہیں بچانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے حملہ آوروں نے انہیں بھی گولی مار دی۔